امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے فوجی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور ایوانِ نمائندگان میں ہونے والی رائے شماری کے دوران قرارداد کے حق میں 215 ووٹ ڈالے گئے