Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بینائی کی کمزوری سے بچا سکتا ہے

اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بینائی کی کمزوری سے بچا سکتا ہے

اومیگا 3 فیٹی ایسڈزایسی صحت مند چکنائیاں ہیں جو امراض قلب، ڈیمنشیا اور کئی دائمی امراض کے خطرے میں کمی لانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں، لیکن حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں اس کا اور اہم فائدہ سامنے آیا ہے۔ اومیگا 3 فیٹی ایسڈز کے طبی فوائد کی ایک طویل فہرست ہے تاہم ایک نئی تحقیق کے مطابق اب یہ بچوں میں قریب کی

Loading...