پنجاب میں گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی مہنگی ہوگئی، نئی فیسوں کا اطلاق آج سے شروع ایک ہزار سے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 9 ہزار 75 روپے مقرر کی گئی ہے۔