ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ایرانی صدر کو فضائیہ کے جے ایف 17 اور 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔