محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت یا لاپروائی ناقابل برداشت ہوگی، وزیر داخلہ سندھ
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔