حکومت کا یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان یکم محرم الحرام کے دن صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔