کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 7 ڈی ایس پیز کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں نوٹیفکیشن کے تحت فہد حسن کو ایس ڈی پی او نیو ٹاؤن تعینات کر دیا گیا ہے