کوئٹہ میں تیزاب گردی کا واقعہ؛ متاثرہ خاتون ڈاکٹر کی مدد کرنے والے شہری کا بیان سامنے آگیا مدد کرنے کے دوران شہری بھی بری طرح زخمی ہوگیا تھا۔