محرم الحرام کا چاند کب نظر آئے گا؟ پاکستان میں یکم محرم کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ حتمی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس اور عملی مشاہدے کے بعد کیا جائے گا