اسرائیلی وزیر کا احتساب کیا جائے، پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کا عالمی برادری سے مطالبہ ایسے اقدامات خطے میں نفرت، انتہا پسندی اور کشیدگی کو مزید ہوا دے رہے ہیں