شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 11 خوارج دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا