کوئٹہ میں آپریشن؛ 9 دہشت گرد ہلاک اور 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید یہ کارروائی کوئٹہ کے علاقے پنجپائی اور نوحصار میں کی گئی، ترجمان سی ٹی ڈی