پاک سعودی وزراء داخلہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنا نے پر اتفاق دونوں برادر ممالک کے درمیان رابطوں کو مزید مربوط اور فعال بنایا جائے گا