کمشنر کراچی نے شہر قائد میں قائم مویشی منڈیوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی ہدایات کیوں دی؟ وجہ سامنے آ گئی ناظم آباد کے مختلف علاقوں سے 3 غیرقانونی مویشی منڈیاں ختم کی گئیں