کراچی کا گیم چینجر منصوبہ، بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا افتتاح کر دیا، 40 کلو میٹر طویل شاہراہ بھٹو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا شاندار نمونہ ہے