ملک بھر میں 1153 عدالتیں ججز نہ ہونے کے باعث غیر فعال، 20 لاکھ سے زائد مقدمات زیر التواء لاکھوں خاندان انصاف کی آس میں عدالتوں کے چکر کاٹ کاٹ کر تھک چکے ہیں۔