پاکستانی نوجوان سلمان عتیق نے دنیا کی چھت پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گزشتہ برس انہوں نے نیپال کی معروف ماسلو چوٹی بھی کامیابی سے سر کی تھی