کراچی میں بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا شہر میں شدید گرمی اور نمی کے تناسب میں اضافے کے باعث نچلے درجے کے بادل بنے۔