کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے قابو، شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم، مزاحمت پر 42 افراد قتل گزشتہ ماہ میں مجموعی طور پر3192 موٹرسائیکلیں چھینی یا چوری کی گئیں