شہرقائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت 9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مشرقی ہوا چل رہی ہے