پاکستان اور چین کے وزرائے خزانہ کی ملاقات؛ معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیر خزانہ نے پاکستان کے لیے چین کی دیرینہ اور مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا