کراچی میں بیوپاریوں کے لیے مویشی منڈی لگانا اب آسان نہیں ہو گا، مگر کیوں؟ بغیر اجازت قائم ہونے والی کسی بھی مویشی منڈی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی