Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم کا نفاذ؛ ہزاروں ڈیوائسز خرید لی گئیں

پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم کا نفاذ؛ ہزاروں ڈیوائسز خرید لی گئیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی شفاف تقسیم اور مانیٹرنگ کے لیے ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے جس کے تحت پیٹرول پمپس اور صارفین کے لیے ایک مربوط ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے تحت ملک کے تقریباً 12 ہزار پیٹرول پمپس کے لیے 24 ہزار موبائل ڈیوائسز خرید لی

Loading...