کراچی: میٹرک کے امتحانات میں بد نظمی برقرار، طلبہ کا مستقبل داو پہ لگ گیا دوروز قبل پیسے مانگنے پر نیشنل گرامراسکول کا سینٹر ختم کردیا گیا