حج پروازوں کی تیاریاں مکمل، پہلی پرواز کب متوقع؟ حج انتظامات کرنے والی ٹیم میں 30 رکنی میڈیکل عملہ جبکہ 48 معاونین حج شامل ہوں گے۔