تمام فریق جنگ بندی کے عزم کی پاسداری جاری رکھیں، اسحاق ڈار
پاکستان آئندہ بھی ایران اور امریکہ کے درمیان رابطے اور مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے کردار ادا کرے گا