ہم نے اپنی ریڈ لائنز واضح کیں، ایرانیوں نے ہمارے مطالبات سے انکار کیا، جے ڈی وینس مذاکرات کے بعد امریکا روانہ
نائب صدر کے مطابق امریکہ کی بنیادی شرط یہ تھی کہ ایران اس بات کی واضح یقین دہانی کرائے کہ وہ ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کرے گا