اسلام آباد امن مذاکرات؛ وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم نے اسلام آباد میں جاری امن مذاکرات میں ایران کی شمولیت کو قابلِ ستائش قرار دیا۔