ایران سے جنگ بندی مذاکرات؛ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال کیا