وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ ایک تاریخ ساز موقع پر قوم سے بات کر رہے ہیں