جناح کنونشن سینٹر میں تاریخی لمحے کی تیاری مکمل، اسلام آباد مذاکرات پر دنیا کی نظریں ذرائع کے مطابق کنونشن سینٹر کے اندر تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے