پاک بحریہ کے سربراہ سے ترک ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور زیر غور
جنرل لیونت ارگن نے میری ٹائم سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان نیوی کی کاوشوں اور کردار کو سراہا۔