عوام کے لیے بڑی وارننگ، ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پٹرول کی قیمتیں تو بڑھا دی گئیں مگر ڈیلرز کو ریلیف نہیں دیا گیا، ہمایوں خان