اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
پی اے اے کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بج کر 15 منٹ تک پروازوں کی آمد و رفت معطل رہے گی