ایران میں جنگی صورتحال سے فضائی آلودگی؛ محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے