فرید احمد تارڑ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے نئے چیئرمین مقرر فرید احمد تارڑ پاکستان کے کمرشل قونصلر برائے روم کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں