ٹیکس ہدف میں کمی کا معاملہ لٹک گیا، آئی ایم ایف کا گرین سگنل نہ مل سکا معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان آج اقتصادی جائزے کے مذاکرات کا آخری روز ہے