حضرت علیؓ کا یوم شہادت؛ ملک بھر میں مجالس و جلوس، سیکیورٹی ہائی الرٹ کراچی میں یومِ علی کے مرکزی جلوس سے قبل نشتر پارک میں مجلسِ عزا منعقد کی جائے گی