بلوچستان بھر کے اسکول، کالجز اور جامعات اچانک بند کرنے کا اعلان فیصلے کے تحت بلوچستان بھر کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مکمل طور پر بند رہے گا