بول نیوز کے نام پر گیم شو اور انعامات کا جھانسہ، بول نیٹ ورک کا فراڈ سے خبردار کرنے کا اعلان بول نیٹ ورک کے مطابق ادارہ اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہا ہے