کراچی میں دودھ 100 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ، ڈیری فارمرز کا قیمت فوری بڑھانے کا مطالبہ صورتحال برقرار رہی تو شہر میں دودھ کی سپلائی بھی متاثر ہوسکتی ہے