صدرمملکت اور وزیراعظم کا خواتین کے عالمی دن پر خصوصی پیغام صدر زرداری نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی قیادت پاکستانی خواتین کے عزم کی روشن مثال ہے