Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی ہاکی ٹیم 8 سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی، صدر، وزیر اعظم کی مبارکباد

قومی ہاکی ٹیم 8 سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی، صدر، وزیر اعظم کی مبارکباد

صدر مملکت اور  وزیر اعظم نے قومی ہاکی ٹیم کو 8 سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ صدر مملکت کا اظہارِ مسرت صدر مملکت نے قومی ہاکی ٹیم کے طویل وقفے کے بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ

Loading...