منی لانڈرنگ کیس؛ ملک ریاض کے قریبی معتمد کو سزا سنادی گئی احتساب عدالت کا 10 سال قید بامشقت، ڈھائی کروڑ جرمانہ اور غیر قانونی جائیداد ضبط کرنے کا حکم۔