کراچی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کیلیے نیا گریڈنگ سسٹم لاگو کر دیا عملی امتحانات کے پاسنگ نمبروں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے