جدید ٹیکنالوجی سے پنجاب میں معدنی شعبے میں نئی پیش رفت متوقع پی بی آئی ٹی اور کینیڈین ایکسیوم گروپ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔