آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے قندھار میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ کردیا پاک فوج نے اس مؤثر کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈیپوز کو بھی نشانہ بنایا