آپریشن غضب للحق؛ پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں طے شدہ اہداف کے مکمل حصول تک جاری رہیں گی