کراچی کی قسمت بدلنے کا منصوبہ، 139 سڑکوں کی بحالی کیلیے 13 ارب روپے منظور بلدیہ عظمیٰ کراچی نے منصوبے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، مرتضیٰ وہاب