جو افسر کام نہیں کریگا وہ گھر جائیگا، وزیر داخلہ سندھ
وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر طے شدہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے